1 فروری، 2024، 12:19 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85372418
T T
0 Persons

لیبلز

امریکہ و برطانیہ نے یمن پر حملہ کیا

1 فروری، 2024، 12:19 AM
News ID: 85372418
امریکہ و برطانیہ نے یمن پر حملہ کیا

تہران-ارنا- ذرائع ابلاغ نے بتایا ہےکہ امریکہ و برطانیہ کے اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر حملہ کیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ و برطانیہ کے اتحاد کے جنگي طیاروں نے شمالی یمن کے صعدہ شہر پر بمباری کی ہے۔

ابھی اس حملے کی تفیصلات کا اعلان نہیں ہوا ہے اور نہ ہی سرکاری ذرائع نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔

در ایں اثنا بعض ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اس حملے میں جانی نقصان نہيں ہوا ہے۔

صعدہ، یمن کا کوہستانی شہر  ہے جو شمالی یمن میں اور سعودی عرب کی سرحد کے قریب صعدہ صوبے میں واقع ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .